Wednesday, 2 March 2016
AYAM_E_FATIMA ZEHRA_S_A
shia online |
Zehra s.a teri jageer hai jannat bhi fidak bhi
Ye jabl ye ashjaar yeh pani bhi falak bhi
Shohar ki taraf se hain ghulami me malak bhi
Bibi s.a tery haq mehr men shamil hai namak bhi
Bs teri zameeno pe basi jati hai dnya
Sadiyon se faqat tera namak khati hai dunya
AYAM_E_FATIMA ZEHRA_S_A
AYAM_E_FATIMA ZEHRA_S_A
shia online |
جناب سیدہ ہر روز قبر رسول پر جاتیں اور اتنا روتیں کہ بے ہوش ہوجاتیں جب ان کو گھر لے کر آتے تھے اور وہ ہوش میں آتی تھیں تو پھر رونا شروع کردیتی تھیں۔ ایک روز حضرت علی علیہ السلام نے آپ سے فرمایا: ”اے بنت رسول! مدینہ کے لوگ یہ کہتے ہیں کہ اے علی! آپ زہرا سے کہہ دیجئے کہ یادن میں رویا کریں یا رات میں۔ حضرت زہرا سلام الله علیہا نے جواب دیا اے ابوالحسن ! آپ ان سے کہہ دیجئے کہ اب میں ان کے درمیان زیادہ دن زندہ نہیں رہوں گی
افسوس اُن کی قسمت پر !! رسول کی بیٹی کے رونے پر بھی جنہیں پریشانی تھی !
Subscribe to:
Posts (Atom)